رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھے؟
نومبر 2, 2018
تیسری رکعت میں بھول کر بیٹھ جائے؟
نومبر 2, 2018

جب دعائے قنوت یاد نہ ہو ؟

سوال:اگر کسی کو دعائے قنوت یاد نہیں اور بے قنوت پڑھے نماز وتر پڑھ لی تو نماز ادا ہوجائے گی؟

ھــوالــمـصــوب:

قنوت پڑھنا واجب ہے،اس لئے اس کے ترک سے نماز قابل اعادہ ہوگی، اگر کسی شخص کو دعا قنوت یاد نہ ہو تو اللھم اغفرلی تین بار یا ربنا اٰتنا فی الدنیا…… ایک بار یا تین بار یارب پڑھے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی