سوال:بینک وڈاکخانہ میں میرا روپیہ جمع ہے جو پیسہ ملے گا ، اس پر زکوۃ ہوگی؟
ھــوالـمـصـــوب:
یہ روپئے اگر نصاب کے بقدرہوں اورسال گزرجائے توزکوۃ واجب ہوگی۔(۳)
تحریر: محمدظہور ندوی