سوال:میرے کاروبار کا سیزن اگست میں ختم ہوتا ہے، ہم اپنی کمائی پر زکوۃ اسی وقت نکال کر رکھ لیتے ہیں، اور اسے رمضان میں دیتے ہیں اور جو پچھلے سال کاپیسہ ہے،اس پیسے پر اس سال بھی زکوۃ دینا فرض ہے، مطلب یہ کہ ایک پیسے پرایک سال تک زکوۃ ادا کرنی ہوگی یا جتنے سال رہے ہرسال ادا کرنی ہوگی؟
ھــوالمصــوب:
زکوۃہرسال ادا کرنی ہوگی۔(۱)
تحریر:محمد ظہورندوی