تجارت میں زکوۃ اصل پریانفع پر؟

بقایارقومات کی زکوۃ
ديسمبر 19, 2022
مال میں زکوۃ ایک بارہے یاہرسال؟
ديسمبر 19, 2022

تجارت میں زکوۃ اصل پریانفع پر؟

سوال:ایک شخص نے پچاس ہزار روپیہ ایک بزنس میں بطور نفع ونقصان لگارکھا ہے، کیا ۵۰۰۰۰ پر زکوۃ دینا ہے؟

ھــوالمصــوب:

تجارت کی پوری رقم پر زکوۃ دینا ہوگا،خواہ اصل ہویانفع۔(۲)

تحریر:محمد ظہورندوی