سوال:کیا نماز باجماعت پڑھنے کے لئے اذان ضروری ہے؟ ایک دن مسجد میں مغرب کی اذان دومنٹ پہلے ہوگئی۔ کچھ لوگوں نے کہا اذان دوبارہ ہونی چاہئے لیکن امام نے دوبارہ اذان نہیں دلوائی اور نماز پڑھادی، اس سے نماز میں تو خلل واقع نہیں ہوا؟
ھــوالـمـصـــوب:
اذان دوبارہ دینا چاہئے تھی(۲) نماز درست ہوگئی۔
تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ