سوال :کئی بار بیان کی وجہ سے یا تفسیر کی وجہ سے مغرب کی اذان کے بیس منٹ بعد نماز ہوتی ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے۔
ھــوالـمـصـــوب:
اس طرح تاخیر کرکے نماز ادا کرنا مکروہ ہے(۱)
تحریر: محمدطارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی