سوال:ایک مسلمان جس کے پیر میں تھوڑا سے لنگ ہے اور وہ صحتمند ہے، کام کاج کرلیتاہے، ایسا شخص امامت کرسکتا ہے یا مؤذن کا کام کرسکتا ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
شخص مذکور امامت اور اذان دونوں کا اہل ہے، اس کی امامت واذان جائز ہے۔
تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ