لاؤ ڈ اسپیکر سے اذان

لاؤ ڈ اسپیکر سے اذان
نومبر 2, 2018
منبر پر مائک رکھ کر اذان دینا
نومبر 2, 2018

لاؤ ڈ اسپیکر سے اذان

سوال:منبرپر مائک رکھا ہے، پانچوں وقت وہیں سے اذان دی جاتی ہے، بعض مکروہ کہتے ہیں، بعض درست، لہذا اذان دینا کیساہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان خانہ یا مسجد سے باہر اذان دینا افضل واولیٰ ہے، مسجد کے اندر یا منبر کے سامنے اذان دینا خلاف اولیٰ ہے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی