دوران اقامت حی علی الفلاح کے وقت سر گھمانا

اقامت میں دوکلموں کو ملانا
نومبر 2, 2018
اذان واقامت سے متعلق چند سوالات
نومبر 2, 2018

دوران اقامت حی علی الفلاح کے وقت سر گھمانا

سوال:دوران اقامت، اقامت کہنے والا حی علی الصلوۃ و حی علی الفلاح کہتے وقت دائیں اور بائیں سر کو گھمائے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

دوران اقامت اقامت کہنے والا حی علی الصلوۃ اور حی علیٰ الفلاح کہتے وقت سرکو دائیں بائیں گھمائے گا، ایسا کرنا مستحب ہے(۱)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی