داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018
داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

سوال:داڑھی منڈے کا اذان یا تکبیر کہنا بلاکراہت جائز ہے یا بکراہت یا کیا حکم ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جائز ہے ،لیکن مکروہ ہے، کیوں کہ اذان اور تکبیربھی دیندار لوگوں کو کہنا چاہئے ،لیکن اگر اس نے اذان واقامت کہہ دی تو لوٹانے کی ضرورت نہیں ہے:

یکرہ أذان الفاسق ولایعاد(۱)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی