سوال:زید صبح اٹھ کر منھ دھوئے کلی کیے یا وضو کیے بغیر فجر کی اذان دیتا ہے اس کے بعد حاجت سے فارغ ہوکر وضو کرکے نماز پڑھاتا ہے اور کہتا ہے کہ اذان کیلئے یہ چیزیں ضروری نہیں ہے ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
مذکورہ طریقہ سے اذان دینا کبھی کبھی ہوتو درست ہے،لیکن اولیٰ ہے کہ باوضو اذان دی جائے(۲)
تحریر: محمدمستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی