اذان کے وقت تلاوت

اذان کے وقت تلاوت
نومبر 2, 2018
اذان کے وقت کتے کا رونا
نومبر 2, 2018

اذان کے وقت تلاوت

سوال:دوران تلاوت اذان ہوجائے تو تلاوت بند کرکے اذان کاجواب دے یا تلاوت کرتا رہے؟ ان میں سے کون افضل ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگرپہلے سے تلاوت کررہا ہے تو تلاوت جاری رکھ سکتا ہے، اذان کے وقت تلاوت شروع نہ کرے(۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی