سوال:بغیراذان کے اگر نماز شروع ہوجائے تو کیا نماز کا توڑوانا صحیح ہے یا نماز مکمل کرنا ؟اور اگر جان بوجھ کر یا بھولے سے نماز مکمل کرلی تو ان دونوں صورتوں میں نماز ادا ہوگی کہ نہیں؟
ھــوالـمـصـــوب:
اگر بغیر اذان کے نماز شروع کی گئی تو نماز درست ہوجائے گی،اذان نہ ہونے سے نماز کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا(۲)
تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی